ہیڈکانسٹیبل بننے کےلئے تحریری امتحان، 4 ہزار کانسٹیبلوں کی شرکت، 2 ہزار 9 سو 38 فیل

لاہور(نامہ نگار)کانسٹےبل سے ہےڈ کانسٹےبل کے عہدے پر ترقی کیلئے تحرےری امتحان مےں 4000 کانسٹےبلوں مےں سے 2938 کانسٹےبل فےل ہو گئے جبکہ پاس ہونیوالے 1062 کانسٹےبلوںکا انٹروےو کےا جائیگا۔ تفصےلات کے مطابق کانسٹےبل سے ہےڈ کانسٹےبل کے عہدے پر ترقی کیلئے 4000 کانسٹےبلوں نے تحرےری امتحان بی ون دےا تھا جن مےں سے 2938 امےدوار فےل ہو گئے۔ فےل ہونیوالے کانسٹےبلوں نے افسروں پر الزام لگاےا ہے کہ چہےتوں اور سفارشےوں کو پاس کےا گےا ہے جبکہ اس بارے میں اےس پی ہےڈکوارٹر کا کہنا ہے کہ تمام پےپر مےرٹ پر چےک کئے گئے ہےں۔