پنجاب میں 3 ایس پی، 32 ڈی ایس پی اور ایک اے ایس پی کی تقرری و تبدیلی

لاہور (نامہ نگار) انسپکٹر جنرل پولےس پنجاب خان بےگ نے 3 اےس پےز، 32 ڈی اےس پےز اور ایک اے اےس پی کی تقرری و تبادلے کے احکاما ت جاری کےے ہےں۔ تفصےلات کے مطابق ایڈیشنل ایس پی ٹیلی پنجاب مصطفی حمید ملک کو ایڈیشنل ایس پی، سی آر او لاہور، ایس پی، وی وی آئی پی سکیورٹی راولپنڈی ریجن سردار غیاث گل خان کو اےڈےشنل اےس پی انویسٹی گیشن کینٹ لاہور، تقرری کے منتظر ڈی اےس پی محمد حسین کو اےس ڈی پی او صدر سرکل جھنگ، اےس ڈی پی او صدر سرکل جھنگ ڈی اےس پی معین اشرف کو اےس ڈی پی او بڑا گھرسرکل ننکانہ صاحب، ڈی اےس پی ایس ڈی پی او سمندری سرکل فیصل آباد عبدرالرزاق کو اےس ڈی پی او شورکوٹ سرکل جھنگ، اےس ڈی پی او شورکوٹ سرکل جھنگ ڈی ایس پی محمد امین بھٹی کو ایس ڈی پی او سمندری سرکل فیصل آباد، اےس ڈی پی او گوجرہ سرکل ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی ایس پی محمد شعیب کو اےس ڈی پی او صدر سرکل گجرات، اےس ڈی پی او صدر سرکل گجرا ت ڈی ایس پی عابد خان کو اےس ڈی پی او گوجرہ سرکل ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈی ایس پی محمد تنویر کو اےس ڈی پی او سمبڑیال سرکل سیالکوٹ، اےس ڈی پی او سمبڑیال سرکل سیالکوٹ ڈی ایس پی محمد عاشق ورک کو اےس ڈی پی او بھوانہ سرکل چنیوٹ، ڈی ایس پی نذر عباس کو اےس ڈی پی او پنڈی بھٹیاں سرکل حافظ آباد، اےس ڈی پی او پنڈی بھٹیاں سرکل حافظ آباد ڈی ایس پی غلام مصطفی کو ڈی ایس پی، آر آئی بی، ون گوجرانوالہ، ڈی اےس پی ہیڈ کواٹرز نارووال محمد ظفر کو ڈی اےس پی ہیڈ کوارٹرز راجن پور، ہیڈ کوارٹرز راجن پور عبدالمجید چشتی کو اےس ڈی پی او ممتاز آباد سرکل ملتان، ڈی اےس پی ہیڈ کوارٹرز بھکر سجاد محمد خان کو اےس ڈی پی او بوریوالا سرکل وہاڑی، اےس ڈی پی او بوریوالا سرکل وہاڑی ڈی اےس پی قلب عباس کو اےس ڈی پی او نورپور تھل سرکل خوشاب، اےس ڈی پی او لیاقت پور سرکل رحیم یارخان محمد انور چشتی کو اےس ڈی پی او چشتیاں سرکل بہاولنگر، اےس ڈی پی او چشتیاں سرکل بہاولنگرڈی ایس پی نوازش علی کو اےس ڈی پی او لیاقت پور سرکل رحیم یارخان، ڈی ایس پی محمد سیلم خان نیازی کو اےس ڈی پی او تاندلیانوالہ سرکل فیصل آباد، اےس ڈی پی او تاندلیانوالہ سرکل فیصل آبادڈی ایس پی خالد محمود کو اےس ڈی پی او کروڑ لال عیسن سرکل لیہ، اےس ڈی پی او کروڑ لال عےسن سرکل لیہ غلام مصطفی کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز اوکاڑہ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اوکاڑہ سیلم احمد وڑائچ کو اےس ڈی پی او ٹیکسلا سرکل راولپنڈی، اےس ڈی پی او ٹیکسلا سرکل راولپنڈی ڈی ایس پی طاہر بشیر کو اےس ڈی پی او فتح جنگ سرکل اٹک، اےس ڈی پی او فتح جنگ سرکل اٹک ڈی ایس پی محمد زبیر حسین کو اےس ڈی پی او سےٹلائٹ ٹاﺅن گوجرانوالہ، اےس ڈی پی او سےٹلائٹ ٹاﺅن گوجرانوالہ ڈی ایس پی زوار حسین شاہ کو اےس ڈی پی او ننکانہ سرکل ننکانہ صاحب، اےس ڈی پی او ننکانہ سرکل ننکانہ صاحب ڈی ایس پی غلام مصطفی گیلانی کو اےس ڈی پی او ماڈل ٹاﺅن سرکل گوجرانوالہ، اےس ڈی پی او ماڈل ٹاﺅن سرکل گوجرانوالہ ڈی ایس پی عالم شیر جاوید کو اےس ڈی پی او چینوٹ سرکل چنیوٹ، اےس ڈی پی او سٹی سرکل جھنگ فاروق احمد ہوندل کو سپیشل برانچ پنجاب لاہور، ڈی اےس پی لیگل منڈی بہاﺅ الدین ارشاد احمد کو ڈی اےس پی لیگل نارووال، اےس ڈی پی او کھاریاں سرکل گجرات ڈی ایس پی شاہد نیاز کو اےس ڈی پی او صدر سرکل وہاڑی، اےس ڈی پی او صدر سرکل وہاڑی ڈی ایس پی نعیم عزیز کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور، ڈی اےس پی ٹریفک سرگودھا مرید عباس کو پنجاب کانسٹیبلری، تقرری کے منتظر ڈی ایس پی وسیم اختر کو ڈی ایس پی ٹریفک سیالکوٹ، تقرری کی منتظرڈی ایس پی مسسز فہمیدہ یاسمین کو اےس ڈی پی او وومن ریس کورس لاہور، اے اےس پی، آر آئی بی ون راولپنڈی ریجن صباءستار کواےس ڈی پی او کوٹلی ستیاں سرکل راولپنڈی کی خالی آسامی پر تعےنات کر دےا گےا ہے۔