نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانیوالے حضرات

نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں 15 جولائی بروز سوموار کو نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 55000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
ڈاکٹر علی احمد لاہور 50,000/- روپے
میاں محمد دا¶د لاہور 5,000/- روپے