متروکہ وقف املاک بورڈ میں تقرروتبادلے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاقی سیکرٹری مذہبی امور شاہد خان نے متروکہ وقف املاک بورڈ میں گریڈ 18 کے اکاﺅنٹینٹ چودھری محمد بوٹا کو چیف کنٹرولر اکاﺅنٹس کی ذمہ داری سونپ دی ہے جبکہ سیکرٹری لینڈ اینڈ پراپرٹی کی آسامی ختم کرکے ثناءاللہ خان کو بطور ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن مقرر کر دیا گیا ہے۔