لیپ ٹاپ، سولر لیمپس اور تعلیمی وظائف پنجاب حکومت کے بڑے کارنامے ہیں: رانا مشہود

لاہور (سٹاف رپورٹر) صوبائی وزےر تعلےم رانا مشہود احمد خاںنے کہا ہے کہ نوجوان نسل مےں علم کی جستجو اورپڑھنے کا رجحان پےدا کرنے کے لےے حکومت پنجاب نے وسےع پےمانے پر تعلےمی وظائف دےنے کے علاوہ لےپ ٹاپ سکےم،سولرلےمپس اوردےہات کے تعلےمی اداروں مےں بھی کمپےوٹر لےبارٹرےزمتعارف کرانے پر اربوں روپے خرچ کےے ہےں۔ےہ انفارمےشن ٹےکنالوجی کا دورہے جس کی ضرورےات پوری کرنے کے لےے ہمےں اےسے کمپےوٹر انجےنئرز اور موجدوں(Innovators) کی ضرورت ہے جو پاکستان کو ترقی کی بلندےوں سے ہمکنار کرسکےں۔انہوں نے ےہ بات گذشتہ روز فاو¿نڈےشن فار اےڈوانسمنٹ آف سائنس اےنڈ ٹےکنالوجی (FAST)نےشنل ےونےورسٹی آف کمپےوٹر اےنڈ اےمرجنگ سائنسز لاہور کے 33وےں کانووکےشن سے خطاب مےں کہی۔ےونےورسٹی کے چانسلر وسےم سجاد،رےکٹر ڈاکٹر امےر محمد،ڈائرےکٹر لاہور کےمپس ڈاکٹر ارشد حسےن،ڈےن ڈاکٹر اےوب علوی اور دےگر فےکلٹی ممبرزکے علاوہ نئے گرےجوےٹس اوران کے والدےن نے کانووکےشن مےں شرکت کی رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے اربوں روپے لگاکرےونےورسٹی گرےجوےٹس کے لےے انٹرن شپ پروگرام شروع کےا تاکہ وہ عملی زندگی مےں داخل ہونے سے پہلے کام کا کچھ عملی تجربہ حاصل کرسکےں۔