سی ایس ایس کے امیدواروں کیلئے سکریننگ ٹیسٹ ختم

لاہور(این این آئی)فیڈرل پبلک سروس کمشن نے سی ایس ایس کے امیدواروں کیلئے سکریننگ ٹیسٹ ختم کر دیا۔ سکریننگ ٹیسٹ کی شرط پہلی بار عائد کی گئی تھی مذکورہ ٹیسٹ امتحانات سے قبل لیا جانا تھا۔