بھارتی چہرہ..........ظفر علی راجا

آپ کیں بھارت نے دہشت گردیاں
اور دیا الزام پاکستان کو
ایک ہندو نے کیا ہے بے نقاب
اپنے پیارے دیش‘ ہندوستان کو