پٹرول کی قلت کے ذمہ دار وفاقی وزیر اور افسر ہیں: تنویر اشرف کائرہ

پٹرول کی قلت کے ذمہ دار وفاقی وزیر اور افسر ہیں: تنویر اشرف کائرہ

لاہور(خبر نگار)پےپلز پارٹی پنجاب کے سےکرٹری جنرل تنوےر اشرف کائرہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی قلت کا ذمہ دار متعلقہ وزیر اور سرکاری افسر ہیں جو لوگوں کو اتنی تکلےف مےں ڈالنے کا باعث بنے ہےں۔ انہوں نے مزےد کہا کہ لوگ لمبی لمبی قطاروں مےں زےادہ قےمت پر تھوڑا پٹرول خرےدنے پر مجبور ہےں۔ انہوں نے متعلقہ وزےر کی ےقےن دہانی کو ناکافی قرار دےتے ہوئے کہا کہ انکا بےان لوگوں کے لےے راحت کا باعث نہےں بن سکتا کےونکہ وہ پٹرول کی لوڈشےڈنگ کے عذاب سے گزر رہے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ مجرمانہ غفلت کے عہدےداروں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہےے۔