ملتان روڈ ڈرینج سے لیے گئے پولیو کے سیمپل بھی نیگٹو ہو گئے

لاہور (خبرنگار) آﺅٹ فال روڈ مین ڈرینج کے بعد ملتان روڈ ڈرینج سے لیے گئے پولیو کے ماحولیاتی سیمپلز بھی نیگٹو ہو گئے۔