رضوان اشرف کی والدہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ آج ڈیفنس میں ادا کی جائے گی

لاہور (سپیشل رپورٹر) انٹر فلوایڈورٹائزنگ میں بیس سال تک خدمات انجام دینے والے محمد اشرف کی اہلیہ رضوان اشرف، عرفان اشرف اور عمران اشرف کی والدہ ثریا بیگم انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آج جمعہ کے بعد ڈیڑھ بجے ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی جامع مسجد ای بلا ک مسجد چوک فیز ون نزد شیل پٹرول پمپ میں ادا کی جائے گی۔
رائے منصب کی رسم قل آج دا کی جائے گی
لاہور (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے رائے منصب علی کھرل کی رسم قل آج صبح 10 بجے انکے آبائی گاﺅں پنج احاطہ واربرٹن میں ادا کی جائے گی۔