یوتھ فیسٹیول انٹرور سٹی ڈریس شو میں پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کی جیت

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یوتھ فیسٹیول 2014ء کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے طلبہ کے لئے لاہور ڈویژن انٹر ورسٹی ڈریس شو(مرد) مقابلہ جات کا انعقادکالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن علامہ اقبال کیمپس( اولڈ کیمپس) میں منعقد ہوا۔جس میں پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ محمد عمران اورحمزہ اعجاز نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشنز حاصل کیں۔