کرسی..............ظفر علی راجاؔ

پیار کیجئے نہ اسقدر‘ اس سے
ساتھ یہ تو رہا نہیں کرتی
ایک کرسی کا ذکر کیا کیجئے
کوئی کرسی وفا نہیں کرتی