ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشن منہاج القرآن سہیل احمد کی مسیحیوں کی تقریب میں شرکت

لاہور (سپیشل رپورٹر)  ڈائریکٹر فیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل سہیل احمد رضا نے مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے سبیطین فرانسس شا کے آرچ بشپ آف لاہور مقرر ہونے پر منعقدہ تقریب سینیٹ جوزف کیتھڈرل چرچ اپر مال میں شرکت کی اور مبارک باد کی اس موقع پر پوپ کے پاکستان میں سفیر آرچ بشپ ڈاکٹر ایڈگرپینا پارہ کے علاوہ بشپ سیموئیل عزرایا اور بشپ عرفان جمیل بھی موجود تھے۔