پروفیسر نعیم مسعود کی بیٹی کا نکاح

لاہور (پ ر) روزنامہ نوائے وقت کے کالم نگار پروفیسر نعیم مسعود کی بیٹی کا نکاح گذشتہ روز ہوا جس میں وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر اکرم چودھری‘ علامہ ابتسام الٰہی ظہیر‘ ڈائریکٹر یو او ایس میانوالی الیاس طارق‘ عابد تہامی‘ عطا الرحمن‘ ڈپٹی ایڈیٹر نوائے وقت سعید آسی‘ رؤف طاہر‘ فضل اعوان‘ اشفاق انجم‘ ڈاکٹر سلیم‘ ڈاکٹر عظمیٰ سلیم اور دیگر رشتہ داروں نے شرکت کی۔