پروفیسرخاور بٹ کا خطاب

لاہور (پ ر) قرآن ہائوس سوسائٹی کے مہتمم پروفیسر قلب بشیر خاور بٹ ہر اتوار صبح ساڑھے سات بجے 24 محمدی پارک ساندہ روڈ نزد مہر شادی ہال، 10 بجے پونچھ روڈ سمن آباد نزد سنٹرل کالج نالہ پل اور ہر منگل سہ پہر تین بجے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایڈیٹوریم میں درس خرآن اور ترجمہ قرآن پڑھاتے ہیں۔