سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر طاہر علی روبصحت، ہسپتال سے گھر منتقل

لاہور(نیوزرپورٹر)سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر طاہر علی جاویدجنہیں چند روز قبل شدید سٹروک کے بعد میو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اب روبصحت ہیںاور اپنی رہائش گاہ منتقل ہو گئے ہیں تا ہم انہوںنے دوستوں سے مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست کی ہے -ارکان پارلیمنٹ نے میو ہسپتال ڈاکٹر طاہر علی جاوید کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔