حکیم عمران فیاض فلاح طب پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات نامزد

لاہور (نیوزرپورٹر) فلاح طب پاکستان کے مرکزی صدر پروفیسر حکیم طاہر پرویز بھٹی نے لیکچر ار طبیہ کالج گجرانوالہ ،پروفیسر حکیم عمران فیاض کو فلاح طب پاکستان کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات نامزد کیا ہے۔ تنظیم کے عہدیداران نے دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کی ہے۔