ایم بی بی ایس کے سپلیمنٹری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ ون سپلیمنٹری امتحانات 2013ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔