اسلام آباد سے لاہور آنیوالا پی آئی اے کا مسافر طیارہ حادثے سے بچ گیا

اسلام آباد سے لاہور آنیوالا پی آئی اے کا مسافر طیارہ حادثے سے بچ گیا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے کا مسافر طیارہ پی کے 655 حادثے سے بال بال بچ گیا۔ طیارہ اسلام آباد سے لاہور آرہا تھا کہ ائر پاکٹ میں پھنس گیا۔ طیارہ 30 منٹ تاخیر سے لاہور پہنچا۔ طیارے میں زیادہ تر خواتین اور بچے سوار تھے۔