آج پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے‘ سیاسی جماعتیں ذمہ داری نبھائیں: اکرام اللہ خان کاکڑ و دیگر

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اکرام اللہ خان کاکڑ نے ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے۔ تمام سیاسی‘ مذہبی‘ سماجی اور تمام برادریوں کے لوگ اس نعمت کی سلامتی کیلئے کمربستہ ہو جائیں۔ رانا محمد ارشد‘ نعیم خان پیرزادہ‘ عاصم خان پیرزادہ‘ چودھری احسان الحق‘ حاجی مولا بخش‘ چودھری خالد‘ عبدالرزاق‘ ظہیر اقبال چودھری‘ ملک مشتاق احمد‘ عبدالحمید خان کاکڑ‘ الطاف الرحمن مغل‘ ملک کلیم اللہ‘ اکرام اللہ خان کاکڑ‘ محمد سعید قمر‘ صالح مغل‘ خالد گجر‘ اقبال مغل‘ ملک عقیل‘ شیخ الطاف حسین‘ رانا محمد عمران‘ شیخ عمر گلزار‘ باجی صغریٰ‘ باجی منظور اختر پولی میٹنگ میں شامل تھے۔