چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آئندہ ہفتے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت کریگا
لاہور( این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 18سے 22 دسمبر تک سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کرے گا۔ بنچ کے دیگر فاضل ممبران میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن شامل ہیں۔