مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی طالبات کا انتخابی نظام کیخلاف لبرٹی چوک میں مظاہرہ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی طالبات کا انتخابی نظام کیخلاف لبرٹی چوک میں مظاہرہ

لاہور(لیڈی رپورٹر) مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ طالبات کے زیر اہتمام گزشتہ روز لبرٹی چوک میںموجود نظام انتخابات کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرے کی قیادت مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (طالبات) کی صدر شاکرہ چوہدری نے کی۔اس موقع پر مظاہرین نے ہاتھوں میں مشعلیں اور بیلٹ باکس اٹھارکھے تھے اورانتخابی نظام کیخلاف شدید نعرے بازی کرتی رہیں۔