مجید غوری کے والد کا انتقال‘ نماز جنازہ آج منصورہ میں ادا کی جائے گی

لاہور (پ ر) عوامی رکشہ یونین کے صدر مجید غوری کے والد عبدالحق غوری انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج 16 دسمبر اتوار کو منصورہ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی۔