مجلس عزا و ماتم

لاہور (پ ر) سید احمد علی زیدی و پسران کے زیر اہتمام آج بروز اتوار تابوت بیمار کربلا کے سلسلے میں اکرم سٹریٹ افغال روڈ ساندہ کلاں میں مجلس اعزاءبپا ہو گی جس سے مولانا سید سلیم عباس جعفر، سید کوثر عباس زیدی، کاظمی برادران، قمر عباس زیدی، جعفری برادران ساجد بختیاری اور عابد حسین تبھی خطاب کریں گے۔