لاہور میں آج کا موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلودرہے گا۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17.5کم سے کم 6.4سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح86فیصد جبکہ شام کے وقت64فیصد رہا۔ طلوع آفتاب  ....6بجکر53منٹغروب آفتاب ....5بجکر03منٹ