ایل ڈی اے کے 3 افسر تبدیل

ایل ڈی اے کے 3 افسر تبدیل

لاہور(سٹاف رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائر یکٹر جنر ل احد خان چیمہ نے تین افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں محمد سلیم کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن، عقیل احمد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ریسرچ)رانا شاہد ارشاد کی خدمات تقرری کے لئے ایڈیشنل ڈائر یکٹر جنر ل(ہاﺅسنگ) کے سپرد کر دی گئی ہیں۔