ارائیں کنونشن آج ہو گا

ارائیں کنونشن آج ہو گا

لاہور (پ ر) تحریک ارائیاں پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ ارائیں کنونشن آج اتوار 16 دسمبر صبح دس بجے میرج ہٹ 431 پاک بلاک علامہ اقبال ٹا¶ن میں ہو گا۔ سابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد نصیر اختر ارائیں مہما خصوصی ہونگے جو کراچی کے حالات اور ان کا حل کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔