نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام 27 رمضان المبارک ”یوم قیام پاکستان“ پر خصوصی تقریب آج ہو گی مجید نظامی صدارت کریں گے

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام 27 رمضان المبارک ”یوم قیام پاکستان“ پر خصوصی تقریب آج ہو گی مجید نظامی صدارت کریں گے

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام 27 رمضان المبارک ”یومِ قیامِ پاکستان“ کے موقع پر آج جمعرات 16 اگست کو ایک خصوصی تقریب گیارہ بجے صبح ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ لاہور میں منعقد ہو رہی ہے جس کی صدارت مجید نظامی کریں گے۔ تقریب میں سجادہ نشین چورہ شریف پیر سید محمد کبیر علی شاہ مہمانِ خاص ہوں گے۔ تقریب سے پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد‘ میاں ولید احمد شرقپوری اور پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد اظہر خطاب کریں گے۔ تقریب کا اہتمام تحریکِ پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔