حکومت پنجاب کے 3 افسروں کا تبادلہ

حکومت پنجاب کے 3 افسروں کا تبادلہ

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے 3 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ شاہد ندیم سیکشن آفیسر محکمہ زراعت، ساجد محمود چوہان، ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپورٹس یوتھ آفیئرز، احمد حسین شہزاد سیکشن آفصیر قانون محکمہ سروسز تعینات کیا گیا ہے۔