لاہور کا موسم

لاہور کا موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گااور کہیں کہیںتیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کاامکان ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.5کم سے کم 20.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح83فیصد جبکہ شام کے وقت43فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب ............ 6بجکر04منٹ
غروب آفتاب............5بجکر33منٹ