عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی کاﺅنٹرز کو فنکشنل رکھا جائے:وزیر محنت پنجاب

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر صحت پنجاب خلیل طاہر سندھو نے صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوںکی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی کے مریضوں کی تشخیص وعلاج معالجہ کے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ وزیر صحت پنجاب نے ہدایت کی کہ تمام سرکاری ہسپتالوںمیں ڈینگی کاﺅنٹرز کو فنکشنل رکھا جائے۔