بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے 3 ہزار سکھ یاتری آج پاکستان آئیں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کرلئے گئے

لاہور( این این آئی) سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک دیو جی کے545ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے تین ہزار کے قریب سکھ یاتری خصوصی ٹرینوں کے ذریعے واہگہ کے راستے آج پاکستان پہنچیں گے جبکہ دیگر ممالک سے بھی 2ہزار کے قریب سکھ یاتری شریک ہوں گے ‘ متروکہ وقف املاک بورڈ نے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔
نے کا سلسلہ شروع کر دیا ۔