آپریشن کا مشورہ دینے والے ملک کے غدار ہیں: مولانا محمد عاصم مخدوم

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماءاسلام (س) کے مرکزی رہنما مولانا محمد عاصم مخدوم نے کہاکہ آپریشن کا مشورہ دینے والے ملک کے غدار ہیں۔ وزیراعظم ہوشیار رہیں۔ پاکستانی طالبان سے مذاکرات اور مفاہمت ہی ملک میں امن کا راستہ ہے۔