پنجاب یونیورسٹی کے مختلف نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کے مختلف نتائج کا اعلان

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی (آنرز) ایگرکلچر، (پلانٹ پیتھالوجی)، دو سالہ پروگرام (مارننگ)، سمسٹر سسٹم سیشن 2009-11ئ، ماسٹر آف پبلک ایڈمنسٹریشن (سمسٹر سسٹم ) سیشن 2009-11ئ، ایم کام پارٹ۔ I (ساڑھے تین سالہ پروگرام)، اینول 2012ءاور ایم ایس سی ہوم اکنامکس، پارٹ۔ I، سیکنڈ اینول امتحان 2011ءکے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔