فاروق عالم انصاری کیلئے دعائے صحت کی اپیل

لاہور (پ ر) نوائے وقت کے کالم نگار فاروق عالم انصاری کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گزشتہ روز انجوپلاسٹی ہو گئی ہے۔ قارئین سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا ہے۔