ڈاکٹر وسیم نے سانحہ کراچی کے خلاف قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی

ڈاکٹر  وسیم  نے  سانحہ  کراچی  کے  خلاف  قرار داد  پنجاب  اسمبلی  میں  جمع  کرا  دی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی نے کراچی میں اسماعیلی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی بس پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کے   خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ۔ قرار داد  ڈاکٹرسید وسیم اختر کی جانب سے جمع کرائی گئی۔