پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے سکول امپروومنٹ پروگرام کا پائلٹ فیز لانچ کر دیا

لاہور (خصوصی رپورٹر)  پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے سکول امپروومنٹ پروگرام کا پائلٹ فیز لانچ کر دیا ۔اس سلسلے میں 21  اضلاع کے 110 ضرورت مندسکولوں کا انتخاب کیا گیا ۔ سکول امپروومنٹ پروگرام کے تحت ان سکولوں کو پیف کی جانب سے سبجیکٹ سپیشلسٹ مہیا کیئے جائیں گے۔