سندھ حکومت عوام کے تحفظ میں ناکام ہوچکی : تحریک انصاف

سندھ حکومت عوام کے تحفظ میں ناکام ہوچکی : تحریک انصاف

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہا کہ سانحہ کراچی میں ملک دشمن عناصر نے فرقہ وارانہ آگ بھڑکانے کی ناکام کوشش کی ،قوم متحدہو کر ان کے مکروہ عزائم کا ناکام بنا دے، سندھ حکومت کراچی میں عوام کے جان ومال کوتحفظ دینے میں بُری طرح ناکام ہوچکی ہے۔