سانحہ کراچی کے خلاف لبرٹی میں 80سماجی تنظیموں کامظاہرہ

لاہور(لیڈی رپورٹر)سانحہ کراچی کیخلاف انسانی حقوق کی 80تنظیموںپرمبنی امیدجواںنیٹ ورک کے زیراہتمام گزشتہ روز لبرٹی چوک میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے میں نگہت سعید  ، تنویرجہاں، نیلم حسین، سعیدہ دیپ، ظفر ملک، شازیہ خان، شازیہ شاہین نے بھی شرکت کی۔