انسداد ڈینگی ایمر جنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس

لاہور(خبر نگار)ایمر جنسی رسپانس کمیٹی داتا گنج بخش ٹا ئون کا انسدادِ ڈینگی اجلاس سیکرٹری بلدیات پنجاب کی صدارت  میں  ہوا۔  سیکرٹری بلدیات پنجاب خالد مسعود کو مختلف محکموں نے انسدادِ ڈینگی مہم کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔