انجینئرنگ یونیورسٹی میں قومی یوتھ کانفرنس کا انعقاد

لاہور( پ ر) سائنس سوسائٹی کے زیر اہتمام قومی یوتھ انجینئرنگ اینڈ سائنس کانفرنس 2015 ء انجینئرنگ یونیورسٹی کے مرکزی آڈیٹوریم میں ہوئی جس سے چیئرمین شعبہ فزکس لمز ڈاکٹر محمد صبیحہ انور ، سید معظم ، حسن زیدی اور کراچی لیڈر شپ سکول کے عمیر نے خطاب کیا ۔ مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر فضل احمد خالد تھے ۔