کاش

ظفر علی راجا
ختم ہوں سب غیر جمہوری عذاب
اصل میں جمہوریت آئے جناب
کاش ایسے پارلیماں اب چلے
عدلیہ بھی، فوج بھی ہو ہم رکاب