پاکستان آگہی پروگرام، موبائل یونٹوں کے مختلف سکولوں میں لیکچرز

لاہور(خبرنگار) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلے میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے جامعہ اسلامیہ رضویہ گلستان رچنا کالج روڈ رچنا ٹاﺅن‘ گورنمنٹ ہائی سکول تاجپورہ سکیم یونین گرلز ہائی سکول یوسف پارک شاہدرہ اور الخالد فاﺅنڈیشن سکول محمود بوٹی نزد انٹر روڈکا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد312تھی۔