ٹیکس چوروں کو گرفت میں لانے کیلئے موثر نظام وضع کرنا ہو گا: کائرہ

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی کے سےکر ٹری اطلاعات قمر زمان کا ئرہ نے کہا ہے حکومت کو ٹےکس چوروں کو گرفت مےں لا نے کے لےے اےسا نظام وضع کرناچا ہےے جس سے ملک مےں محصو لا ت مےں اضا فہ ہو سکے نہ کہ ٹےکس دہندگا ن مےں خوف و ہرا س پےدا کر نے کاموجب بنے۔ اگراےک صاف شفاف اور منصفا نہ مےکا نزم اختےار نہ کےا گےا تو ما لی سال 2013-14کے فنا نس بِل مےں وفاقی بورڈ آف رےونےو کو اکاﺅنٹ ہولڈرز کے حسا بات تک رسائی حاصل کرنے سے متعلق دی گئی تجوےزکا مقصد فو ت ہو سکتا ہے جس کے نتےجے مےں ملکی معےشت کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اُنہوں نے خبردار کےا تفوےض کردہ اتھارٹی کے غلط استعمال ےا اطلاق سے پاکستان سے سر ماےہ بےر ونِ ملک منتقل ہوجائےگا۔

قمر زمان کائرہ