وزیراعظم نوازشریف لاہور پہنچ گئے

لاہور (این این آئی) وزیراعظم پاکستان محمد نوازشریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ ائرپورٹ پر چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، ڈی سی او لاہور سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے انکا استقبال کیا۔ وزیراعظم سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ روانہ ہو گئے۔
لاہور پہنچ گئے