ناصرہ جاوید آج ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں نظریاتی سمر سکول کے طلبہ سے خطاب کریں گی

لاہور (خبرنگار ) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان شاہراہ قائداعظمؒ میں نظریاتی سمر سکول کے تیرہویںسالانہ تعلیمی سیشن کے ساتویں روز آج ہفتہ15جون کومعروف قانون دان جسٹس(ر)ناصرہ جاوید اقبال بطورمہمان خاص طلبہ سے خطاب کریں گی۔ سکول کا اہتمام نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ہے۔