موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود‘ آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.2کم سے کم 24.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح70فیصد جبکہ شام کے وقت48فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب ............ 4بجکر55منٹ
غروب آفتاب............7بجکر11منٹ