مرغی کا گوشت مزید 7 روپے کلو مہنگا انڈے بھی 4 روپے درجن مہنگے

لاہور (کامرس رپورٹر) پولٹری کا کاروبار کرنے والوں نے جی ایس ٹی میں ایک فیصد اضافے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک کلو برائلر مرغی کی قیمت میں مزید روپے اضافہ ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت بھی 4روپے بڑھا دی گئی ہے۔ جس سے ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 235روپے اور ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت 76روپے ہو گئی ہے۔
مرغی کا گوشت