لاہور بار کونسل میں درخواست دینے پر ضلع کچہری میں سائل اور وکلاءمیں ہاتھا پائی

لاہور (نوائے وقت نیوز) لاہور بار کونسل میں درخواست دینے پر ضلع کچہری میں وکلاءاور سائل میں ہاتھا پائی ہوئی۔ سائل نے وکیل کے خلاف فیس لے کر کیس نہ لڑنے کی درخواست دی تھی۔
ہاتھا پائی