شاہد ریاض گوندل وزیراعلیٰ پنجاب کے کوارڈی نیٹر برائے توانائی مقرر

لاہور (خبرنگار) حکومت پنجاب نے شاہد ریاض گوندل کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا کوارڈی نیٹر برائے توانائی مقرر کر دیا ہے۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔